کیا آپ اس تصویر میں موجود اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

ہم نام اور شکل سے ہر اداکر کو جانتے بھی ہیں  اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔

لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اداکار اپنے بچپن کی کچھ یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ویسے ہی آج ہم ایک اداکارہ کا بچن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ زینب قیوم نے ساتھی اداکاراؤں کے ہمراہ ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

زینب قیوم کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر 1996 کی ہے جس میں ان کے ہمراہ ونیزہ احمد، عفت عمر اور کرن بخاری موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zainab Qayoom~ZQ (@zainaconda)

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ زینب قیوم نے ساتھی اداکاراؤں کے ہمراہ ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

زینب قیوم کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر 1996 کی ہے جس میں ان کے ہمراہ ونیزہ احمد، عفت عمر اور کرن بخاری موجود ہیں۔

زینب قیوم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہیلو 1996، اس سال سے ہماری بہت سی چمکدار اور روشن یادیں وابستہ ہیں۔‘

پاکستانی ماڈلز کی اس پُرانی یاد پر بالی ووڈ فلم رئیس میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ماہرہ خان نے بھی اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

The post کیا آپ اس تصویر میں موجود اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email