پی سی بی کے نامزد چیئرمین کی کھلاڑہوں سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ کی کھلاڑہوں سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات شروع ہوگئی ہے، نامزد چیئرمین رمیز راجہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑی پہلے سے ہائی پرفارمنس سینٹر میں موجود ہیں۔

The post پی سی بی کے نامزد چیئرمین کی کھلاڑہوں سے ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email