حرا مانی کو کونسا ایوارڈ مل گیا؟

حرا مانی پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کا وہ نام ہے جو ہر چہرے پر ہنسی لے آتا ہے۔

اداکارہ حرال مانی کا شوخ لہجہ اور چنچل انداز انڈسٹری میں ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جبکہ ان کی خوبصورتی کے باعث بھی ان کی خوب داد رسی کرتے نظر آتے ہیں۔

بہت ہی نرم لہجہ رکھنے والی اور اداکارہ حرا مانی نے اپنا نیا انداز سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے ان کو ملنے والے ایک ویوارڈ کے حوالے سے بتایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنے پوسٹ میں اپنے شوہر مانی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’مانی تم میری زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ہو جو مجھے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی صورت میں بہت پہلے ہی مل گئے تھے۔

حرا نے مزید لکھا  اپنے شوہر مانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’شکریہ میری زندگی میںآنے کے لئے‘۔

The post حرا مانی کو کونسا ایوارڈ مل گیا؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email