ملک بھر میں کورونا سے مزید 98 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 98 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کی جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 3 ہزار 316 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 98 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ 24 گھنتے کے دوران  ملک بھر میں کورونا کے 52 ہزار 314 ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ اعداوشمار کے بعد ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.33 فیصد ہو گئی ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 98 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email