مانچسٹر میں یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یوم پاکستان 6 ستمبر کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کیمونٹی سینٹر میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں قومی ترانہ اور ملی نغموں پر بچوں اور بڑوں کا جوش قابل دید تھا۔

تقریب میں اراکین اسمبلی، مئیرز اور اراکین یورپی پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی تھی۔

واضح رہے کہ قونصلر جنرل طارق وزیر نے تقریب میں شہداء 6 ستمبر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خطاب بھی کیا ہے۔

The post مانچسٹر میں یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email