لاہور میں شارٹ سرکٹ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گاڑی میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ ماڈل ٹاؤن کے پاس پیش آیا، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈرائیور محفوظ رہا جبکہ گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔

   ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔

The post لاہور میں شارٹ سرکٹ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email