تعلیمی اداروں کے حوالے سے وزیرتعلیم شفقت محمود کا تازہ ترین بیان سامنے آگیا

تعلیمی اداروں کے حوالے سے وزیرتعلیم شفقت محمود کا تازہ ترین بیان سامنے آگیا ہے۔

‏تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر تعلیم ‎شفقت محمود  کے زیر صدارت وزرات تعلیم اور ملحقہ اداروں کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔

اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود  نے وزارت تعلیم کے تحت جاری منصوبوں اور کارکردگی پر بریفنگ لی۔

   اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم نے جاری منصوبوں پر جلد عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی۔

 وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود  نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں ٹیکنالوجی کے موثر استعمال پر جلد عملدرآمد کیا جائے۔

The post تعلیمی اداروں کے حوالے سے وزیرتعلیم شفقت محمود کا تازہ ترین بیان سامنے آگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email