دنانیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر اے راہے حق کے شہیدوں گنگنا رہی ہیں ،جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

دنانیر مبین کی ویڈیو کو انسٹاصارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی کمنٹ میں ان کی خوبصورت آواز کی تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

دنانیر کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو کو اب تک 42 ہزار سے زیادہ لوگ لائیک کر چکے ہیں جبکہ انہوں نے یہ ویڈیو 24 منٹ پہلے ہی پوسٹ کی ہے۔

اس سے قبل  دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصویر میں دنانیر جامنی رنگ کا لباس زیب کی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ دنانیر انساٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post دنانیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email