ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعید اللہ کو جج احتساب عدالت نمبر 2 راولپنڈی تعینات کردیا گیا

تقرری کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعید اللہ کو جج احتساب عدالت نمبر 2 راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی حکومت نے تقرری کے منتظر سیشن جج سعیداللہ کو جج احتساب عدالت راولپنڈی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج سعید اللہ کی ڈیپوٹیشن پر خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردیں۔

 لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج سعید اللہ کو 9 ستمبر تک نئی تعیناتی پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔

The post ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعید اللہ کو جج احتساب عدالت نمبر 2 راولپنڈی تعینات کردیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email