منال خان کی اپنی فیملی اور منگیتر کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان جو جلد ہی اداکارہ احسن محسن اکرام کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔

اداکارہ منال خان کی شادی رواں ہفتے 10 ستمبر کے روز طے پائی ہے جس کے حوالے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

گزشتہ ہفتے اداکارہ منال خان کا برائیڈل شاور ہوا تھا جس کے بعد اداکارہ کی اپنی فیملی اور منگیتر کے ہمراہ تصاویر سامنے آئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اس تصویر کو اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ کے زریعے شیئر کیا ہے جس میں وہ احسن محسن اکرام کے ساتھ موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اس کے علاوہ بھی اداکارہ منال خان نے اپنی والدہ و دیگر کے ہمراہ اپنی کچھ تصویر شیئر کی ہیں جو کہ امل منیب کی برتھ ڈے پارٹی کے موقع پر لی گئیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان اپنی بھانجی امل منیب کے ساتھ موجود ہیں اور بہت کوش نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ منال خان اپنے منگیتر احسن محسن اکرام کے ہمراہ امل منیب کی گرینڈ برتھ ڈے پارٹی میں شریک ہوئی تھیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ منال خان کے جلد دلہن بننے کی خوشی میں اپنی بہن ایمن خان نے یہ تقریب ان کے اعزاز میں رکھی تھی جبکہ کمرے کا ڈیکوریشن بھی کچھ ایسے انداز میں کیا گیا تھا کہ جس میں غباروں کی مدد سے ‘Bride To Be} لکھا نظر آرہا ہے۔

The post منال خان کی اپنی فیملی اور منگیتر کے ہمراہ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email