ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 613 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی نے  بتایا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران57  ہزار 131

کورونا ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.32 فیصد ہو گئی ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email