امل منیب کی گرینڈ برتھ ڈے پارٹی، تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی سالگرہ کی خوشی میں ایک بہترین برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق ایمن خان اور منیب بٹ کی بیٹی امل منیب  2 سال کی ہوگئیں ہیں جس کی خوشی میں ایک گرینڈ برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا۔

اس برتھ ڈے پارٹی میں امل منیب کے 2 کی برتھ ڈے کا کیک کاٹا گیا  جسے پارٹی میں موجود سب نے بہت انجوائے بھی کیا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امل اپنے والد منیب بٹ کی گود میں موجود ہیں جبکہ ان کے ہمراہ ایم خان اور انکی والدہ بھی دیکھائی دے رہی ہیں۔

امل منیب کو ان کی گرینڈ برتھ ڈے پارٹی کے لئے سفید رنگ کی فروک پہنائی گئی ہے جس میں وہ پری کی مانند نظر آرہی ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امل منیب اپنی والدہ ایمن خان کی گود میں موجود ہیں اور بے حد خوش نظر آرہی ہیں۔

The post امل منیب کی گرینڈ برتھ ڈے پارٹی، تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email