اوکاڑہ میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ ہو سکی

اوکاڑہ میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں میں اب تک کمی نہ ہو سکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں تھانہ بنگلہ گوگیرہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈا نول پلاٹ تین مسلحہ ڈاکوؤں نے اڈہ برج جیوے خاں سیف علی کریانہ اسٹور سے نقدی موبائل اور سامان لوٹا اور فرار ہو گئے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ تھانہ گوگیرہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

The post اوکاڑہ میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ ہو سکی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email