صبور علی کا مشرقی لک سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی کی برائیڈل شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

شئیر کی گئی ویڈیو میں صبور علی نے لال رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی ہے۔

اداکارہ کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس ویڈیو میں صبور علی نے جو روایتی زیورات پہنیں ہیں وہ ان کی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ صبور علی نے عروسی جوڑنے میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ صبور علی کو نہایت ہی سادہ اور کالے رنگ کے عروسی جوڑی میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ کی ان تصاویر میں خاس بات ان کے جوڑے کا رنگ ہے جو کہ روایتی عروسی  جوڑے سے بے حد مخلتف ہے ۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post صبور علی کا مشرقی لک سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email