عائزہ خان کا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کا برائیڈل لک ان کے مداحوں کو بھاگیا ، اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے ہلکے گلابی رنگ کا شرارہ زیب تن کیا ہوا ہے اور اس کے ساتھ میچنگ کی جیولری عائزہ خان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ  رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post عائزہ خان کا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email