حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

حریم فاروق کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے  انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جو کہ سورج کی روشنی میں لی گئیں تھیں۔

حریم فاروق نے سبز رنگ سے پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ زندگی میں سبز رنگ کے انتخاب سے تازگی کا احساس ہوتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا کہ جب اردگرد کے تمام رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔

دوسری جانب حریم فاروق نے میک اپ کے بغیر اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتایا تھا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی چمکتی جلد کا کیا راز ہے؟

اداکارہ نے بتایا تھا کہ ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ۔

واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاروں میں ہوتا ہے۔

The post حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email