علی پور میں 13 سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ

علی پور میں تھانہ صدر کی حدود حمزے والی میں 13 سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 13 سالہ فہد کو شاہد اقبال نامی شخص اور ایک نا معلوم فرد کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان زبردستی بچے کو جنتر کی فصل میں لے گئے اور زیادتی کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر کی پولیس موقع پر روانہ ہوگئی۔

The post علی پور میں 13 سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email