وزیر اعلیٰ سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج رات سندھ ہاؤس میں قیام کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق سید مراد علی شاہ کل نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔

The post وزیر اعلیٰ سندھ اسلام آباد پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email