وزیراعظم آج نتھیا گلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج نتھیا گلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق منتظمین کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل کا خاکہ جاری کر دیا گیا ہے، نتھیا گلی میں جدید سہولیات سے آراستہ یہ پہلا 5 اسٹار ہوٹل ہوگا۔

واضح رہے کہ نتھیا گلی میں قائم ہونے والا یہ 5 اسٹار ہوٹل روزگار کے نادر مواقع بھی پیدا کرے گا۔

The post وزیراعظم آج نتھیا گلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email