ملیر ندی میں بارش کے بعد سیلابی ریلے کی صورت حال

کراچی میں ہوئی حالیہ بارشوں کے باعث ملیر ندی میں سیلابی ریلے کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیلابی پانی کا ریلا کاز وے کورنگی صنعتی ایریا اور  کورنگی کراسنگ کے مقامات پر سے گزر رہا ہے جس کے باعث کورنگی کاز وے اور کورنگی کراسنگ روڈ کو پولیس نے ٹریفک کیلۓ بند کردیا ہے۔

واضح رہے کہ  کورنگی جام صادق پل پر بھی ٹریفک کا شدید دباٶ بڑھ  گیا ہے جس کے باعث جام صادق پل اور بروکس چورگی پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

 

The post ملیر ندی میں بارش کے بعد سیلابی ریلے کی صورت حال appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email