کوئٹہ میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق 15 زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سونا خان میں ایف سی چیک کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمیو ں کو قریبی شیخ زائد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

The post کوئٹہ میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق 15 زخمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email