اداکارہ حرا مانی کا برائیڈل شوٹ وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ ہر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

حرا مانی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ اسکن رنگ کا شرارہ زیب تن کیا ہوا ہے۔

تصاویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

اداکارہ نے 3 گھنٹے پہلے ہی یہ تصاویر پوسٹ کی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے 70  ہزار سے زائد لوگ اسے پسند کر چکے ہیں۔

حرا مانی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے بارش کے موسم کو انجوائے کرتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اداکارہ حرا مانی کی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک کھلی جگہ پر بارش کے مزے لینے میں مشغول نظر آرہی ہیں۔

ادکارہ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ  بارش ہو اور حرا مانی رک جائے ایسا ہو نہیں سکتا۔

اداکارہ حرا مانی نے مزید کہا ہے کہ میک اپ دوبارہ کرنا پڑے گا کیونکہ چاندی تو بارش میں نہائے گئی۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ حرا مانی کا برائیڈل شوٹ وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email