ایکشن فلم کا وینس فلم فیسٹول میں رنگا رنگ پریمیئر

ایکشن فلم Dune کا وینس فلم فیسٹول میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا ہے۔

مذکورہ فلم نے ناقدین کے بھی دل جیت لیے ہیں جبکہ ان کا ماننا ہے کہ یہ شائقین کو خوب پسند بھی آئے گی۔

تاہم اس فلم سے متعلق ابتدائی رائے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مخصوص مداحوں کو ہی پسند آئے گی۔

کچھ کا ماننا ہے کہ یہ فلم سنیماگرافی اور دیگر تکنیکی کیٹیگری میں آسکرز میں نامزد ہوسکتی ہے۔

The post ایکشن فلم کا وینس فلم فیسٹول میں رنگا رنگ پریمیئر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email