ریسلر انعام بٹ چوتھی بار بیچ ریسلنگ کے ورلڈ چیمپئن بن گئے

پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے فائنل میں یوکرائن  کے ریسلر کو 3.0 سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی میں جاری ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلوں میں ریسلر انعام بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو 0-3 سے شکست دی تھی۔

The post ریسلر انعام بٹ چوتھی بار بیچ ریسلنگ کے ورلڈ چیمپئن بن گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email