کوشش ہے شہریوں کومشکلات کاسامنا نہ کرناپڑے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کوشش ہے شہریوں کومشکلات کاسامنا نہ کرناپڑے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں2 روز میں ریکارڈبارش ہوئی ہے ، بروقت اقدامات سےسڑکوں پرزیادہ پانی نہیں رکا۔

ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سستی شہرت حاصل کرنےکےلیےکچھ لوگ بارش کاپانی ڈھونڈنےنکلےتھے ، انہیں بارش کا پانی نہیں ملا،عملہ تندہی کےساتھ کام کررہا ہے۔

The post کوشش ہے شہریوں کومشکلات کاسامنا نہ کرناپڑے ، مرتضیٰ وہاب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email