پی آئی اے کے ایربس 320 طیارے کی مرمت کا کام جاری ہے، ترجمان پی آئی اے

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ایربس 320 طیارے کی مرمت کا کام جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انجینئرز کی ٹیم کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جہاز کی مرمت کے کام کے لیے ٹیم کام جاری رکھے ہوئے ہے ، جہاز ٹھیک ہونے تک گراؤنڈ رہے گا۔

The post پی آئی اے کے ایربس 320 طیارے کی مرمت کا کام جاری ہے، ترجمان پی آئی اے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email