فیصل آباد میں 16 سالہ لڑکی سے کانسٹیبل اور ساتھی کی مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار

فیصل آباد بس اسٹینڈ میں پولیس کانسٹیبل کی ساتھی کے ہمراہ 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غفران نامی ملزم نے اپنے دوست ہو ٹل مینجر تنویر کے ساتھ مل کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ سول لائنز میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے تفتیش کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

The post فیصل آباد میں 16 سالہ لڑکی سے کانسٹیبل اور ساتھی کی مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email