شہر میں کالی گھٹا چھا گئی ، تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع

شہر میں کالی گھٹا چھا گئی ، تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں گلشن اقبال ، سرجانی ٹاؤن گلستان جوہر ، نیشنل اسٹیڈیم ، کارساز اور کورنگی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہو رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ناظم آباد و گردو نواح میں آندھی چل رہی ہے۔

The post شہر میں کالی گھٹا چھا گئی ، تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email