کورونا ویکسینیشن سے متعلق پبلک سروس پیغام تمام چینلز پر چلایا جائے، پیمرا

 پیمرا کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن سے متعلق پبلک سروس پیغام تمام چینلز پر چلایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ این سی او سی نے پینڈیمک ایگزٹ اسٹریٹجی کا اعلان کیا ہے۔

مراسلے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسٹریٹیجی کے مطابق تمام شعبوں کو ویکسینیشن سے متعلق ڈیڈلائن دی گئی ہے کہ  تمام نیوز چینلز اور ایف ایم ریڈیو ویکسینیشن سے متعلق آگاہی پیغامات چلائیں۔

The post کورونا ویکسینیشن سے متعلق پبلک سروس پیغام تمام چینلز پر چلایا جائے، پیمرا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email