بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے درمیان مجموعی ملکی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی ہے۔

The post بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email