پاکستانی ٹینس پلیر اعصام الحق یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

پاکستانی ٹینس پلیر اعصام الحق یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار جونی اومارا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سال کا چوتھا اور آخری گرینڈ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ امریکا کے شہر نیویارک میں جاری ہے جس میں اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار جونی اومارا نے عمدہ کھیل پیش کیا ہے۔

The post پاکستانی ٹینس پلیر اعصام الحق یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email