منشا پاشا کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں اداکارہ نے مہرون رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ اس لباس میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں، ان کی اس تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

واضح رہے کہ منشا پاشا انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post منشا پاشا کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email