یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری

یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے ملی نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کریگا۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ نغمے کو ملک کے معروف اور نامور گلوکار علی ظفر نے گایا ہے۔

The post یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email