کراچی کا ایڈمنسٹریٹر صاف ستھری سڑکوں کے دورے کررہا ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی کا ایڈمنسٹریٹر صاف ستھری سڑکوں کے دورے کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ 45 منٹ سے زائد میں بلوچ کالونی پر موجود ہوں ایڈمنسٹریٹر کراچی عوام کو سب اچھا ہے بتاکر گمراہ کررہا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ عوام سڑک پر رل رہی ہے ، کراچی کا ایڈمنسٹریٹر  زرداری کا منیجر ہے ، منیجر زرداری کیلئے مال جمع کررہا ہے اور کچھ نہیں۔

The post کراچی کا ایڈمنسٹریٹر صاف ستھری سڑکوں کے دورے کررہا ہے، خرم شیر زمان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email