گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کا معاملہ

گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے معاملے میں شناخت نہ ہونے والوں کو مقدمہ سے اخراج کرایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق تفتیشی افسر کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شناخت نہ ہونے والے 98 ملزمان کو مجسٹریٹ نے آج کے لیے طلب کر لیا جبکہ پولیس کی جانب سے 98 ملزمان کی ضلع کچہری طلبی کے لیے درخواست دی گئی تھی ۔

تفتیشی افسر کا مزید کہنا تھا کہ شناخت ہونے والے 6 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے بعد میں پیش کا جائے گا۔

The post گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کا معاملہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email