ن لیگ نے راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف سے مسلم لیگ ن  کا رابطہ ہوا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رابطے پر پیپلزپارٹی مشاورت کرے گی، مشاور ت کے بعد پیپلزپارٹی الیکشن کمیشن کے ممبران سے متعلق تجاویزدے گی

The post ن لیگ نے راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے، فیصل کریم کنڈی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email