حلیم عادل شیخ کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کیمپ میں پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ آج کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کیمپ میں پہنچ گئے۔

 تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ کچھ دیر میں میڈیا سے بات کرینگے۔

The post حلیم عادل شیخ کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کیمپ میں پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email