وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد آج روانہ ہوگے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم آفس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

The post وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد روانہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email