پیرا اولمپکس: پاکستان کے حیدر علی نے گولڈ میڈل جیت لیا

پیرا اولمپکس مین  پاکستان کے حیدر علی نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حیدر علی نے ڈسکس مقابلوں میں پاکستان کو  یہ اعزاز دلایا ہے۔

واضح رہے کہ حیدر علی اس سے قبل بیجنگ اولمپکس میں سلور اور ریو میں براونز میڈل جیت چکے ہیں، حیدر علی کو پنجاب حکومت نے سپانسر کیا تھا

ذرائع نے بتایا ہے کہ حیدر علی نے 55.26 میٹر ڈسکس تھرو کی ہے،جبکہ یوکرائن کے کھلاڑی نے سلور اور برازیل نے براونز میڈل حاصل کیا ہے۔

The post پیرا اولمپکس: پاکستان کے حیدر علی نے گولڈ میڈل جیت لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email