برطانیہ کا افغان مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے فنڈز کے اجراء کا اعلان

برطانیہ نے افغان مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لئے فنڈز کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی جانب سے افغانستان کے پڑوسی ممالک کو مہاجرین کے لئے ساڑھے 6 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ برطانیہ کی جانب سے امدادی ایجنسیوں کو فوری طور پر ایک ارب 60 کروڑ روپے جاری کیے جارہے ہیں۔

The post برطانیہ کا افغان مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے فنڈز کے اجراء کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email