برطانوی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے

برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈومینک راب کا استقبال وزارت خارجہ اور برٹش ہائی کمیشن کے اسٹاف نے کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیرخارجہ قطر سے پاکستان نورخان ایئربیس سے پہنچے۔

The post برطانوی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email