طالبان نے افغان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت دے دی

طالبان نے افغان کرکٹ ٹیم کو آستریلیا سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایکزیکٹو حامد شنواری کا کہنا ہے کہ ہمیں طالبان کی جانب سے افغانستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا بھیجنے کی اجازت مل گئی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں امریکی افواج کے انخلا کے بعد برسراقتدار آنے والے طالبان کی جانب سے افغانستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ بھیجنے کی اجازت مل گئی ہے جہاں وہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ساتھ واحد ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔

افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایکزیکٹو حامد شنواری نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں طالبان کی جانب سے افغانستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا بھیجنے کی اجازت مل گئی ہے۔

The post طالبان نے افغان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت دے دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email