خیبرپختونخوا  میں  کورونا وائرس  کی صورتحال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے26افراد انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد5 ہزار41 ہوگئی ،جبکہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 667افراد متاثر  ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق  صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ63 ہزار677 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 460مریض صحت یاب  ہوئے ہیں جبکہ  صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ 50ہزار649 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاورمیں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد2408 ہوگئی ہے جنکہ پشاورمیں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید158 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت  کی رپورٹ کے مطابق پشاورمیں کورونا کیسز کی تعداد59 ہزار677 ہوگئی  ہے، صوبے میں ایک دن میں 10ہزار521 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پشاورمردان میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران129 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

 محکمہ صحت پ کا کہنا ہے کہ شاورکوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا سے چوبیس گھنٹوں کے دوران30,30افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صح کی رپورٹ کے مطابق تپشاورمانسہرہ میں کورونا سے چوبیس گھنٹوں کے دوران41افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ  ابیٹ آباد میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 78 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

The post خیبرپختونخوا  میں  کورونا وائرس  کی صورتحال appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email