جنوبی امریکا میں پایا جانے والا دنیا کا خوبصورت ترین مچھر

کسی مچھر کے بارے میں اگر چند لفظوں میں اس کی ہیت بیان کرنا ہو تو اسے کسی طور پر بھی خوبصورت نہیں کہا جاسکتا۔

تاہم یہاں ایک قابل ذکر استثنیٰ  کو حاصل ہے، یہ ٹراپیکل علاقے میں پایا جانے والا مچھر ہے اور اسے یقیناً آنکھوں کو بھا جانے والا کہا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ مچھر وسطی اور جنوبی امریکا کے ٹراپیکل جنگلات میں پایا جاتا ہے۔

انوکھی قسم کے اس مچھر کی اس نسل کی سب سے قابل ذکر چیز اس کی ست رنگی ہے، جس میں نیلی رنگت کے پر اور لمبی ٹانگوں جیسے پیڈل کچھ عجب ہی انداز میں اس کی بناوٹ کو ظاہر کرتے ہیں۔

جبکہ پپچھے کی جانب اس کی دو ٹانگیں اس کے جسم کے اوپر کو نکلی ہوتی ہیں

اس کی تصویر بنانا تو اس لیے بھی بہت مشکل کام ہے کہ یہ اپنے فوری بِدکنے اور اڑ جانے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔

The post جنوبی امریکا میں پایا جانے والا دنیا کا خوبصورت ترین مچھر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email