پاکستان سے ترکی جانے والوں کیلئے قرنطینہ کی پابندی ختم

پاکستان سے ترکی جانے والوں کے لئے قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  72گھنٹے پرانی منفی کورونا رپورٹ والوں کیلئے پابندی ختم کی گئی ہے جبکہ  14روز قبل کورونا ویکسینیشن کرانے والوں کو بھی قرنطینہ نہیں کرنا ہو گا۔

The post پاکستان سے ترکی جانے والوں کیلئے قرنطینہ کی پابندی ختم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email