سرگودھا،سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ

سرگودھا میں کشمیر تحرک کے عظیم حریت رہنماء سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق غائبانہ نماز جنازہ آج 47 پل مرکز جماعت اسلامی پر ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماؤں اور کارکنوں نے بڑی تعداد نے شرکت کی ،نماز جنازہ میں عام شہریوں نے بھی بھرپور شرکت کی ۔

نمازہ جنازہ کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

The post سرگودھا،سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email