ملتان ،ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی

ملتان  میں ایف آئی اے سائبر کرائم  ونگ نے کارروائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے  تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے شخص  کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزم محمد حسین کو بورےوالہ سے گرفتار کیا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  سب انسپکٹر عائشہ فاطمہ ، اے ایس آئی ذیشان خان اور محمد آصف نے کارروائی کی ہے۔

The post ملتان ،ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email