حرا مانی کا دلہن کے لباس میں نیا روپ

حرا مانی پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کا وہ نام ہے جو ہر چہرے پر ہنسی لے آتا ہے۔

اداکارہ حرال مانی کا شوخ لہجہ اور چنچل انداز انڈسٹری میں ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جبکہ ان کی خوبصورتی کے باعث بھی ان کی خوب داد رسی کرتے نظر آتے ہیں۔

بہت سی رم لہجہ رکنے والی اور ملن سار اداکارہ را مانی نے اپنا نیا انداز سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

اداکارہ کا یہ انداز ایک دلہن کا ہے لیکن اس میں حرا مانی بہت مختلف نظر آرہی ہیں۔

اس انداز کے لئے اداکارہ کو بہت ڈارک میک اپ کیا گیا ہے جبکہ سرخ رنگ کا عروسی جوڑا روایتی گہنوں کے ساتھ پہنا ہوا ہے۔

بہرحال اداکارہ حرا مانی کا دلہن کے لباس میں یہ نیا انداز قابل دید اور قابل تعریف بھی ہے۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ نے خوبصورتی کا کا اظہار کرتی ہوئی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ان کا لک قاتلانا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

The post حرا مانی کا دلہن کے لباس میں نیا روپ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email