قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا، حسن مرتضٰی

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری حسن مرتضٰی  نے کہا ہے کہ انشااللہ تعالی میں قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کرونگا۔

‏ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری حسن مرتضٰی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ محترم آصف علی زرداری صاحب ، محترم چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب ، محترمہ ادی فریال تالپور کا تہ دل سے مشکور ہوں، انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا  مجھے اتنی بڑی زمہ داری دی۔

 

<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”ur” dir=”rtl”>میں محترم آصف علی زرداری صاحب ، محترم چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب ، محترمہ ادی فریال تالپور کا تہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا مجھے اتنی بڑی زمہ داری دی<br>انشااللہ تعالی میں قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کرونگا!!<a href=”https://twitter.com/BBhuttoZardari?ref_src=twsrc%5Etfw”>@BBhuttoZardari</a></p>&mdash; Syed Hassan Murtaza (@S_HassanMurtaza) <a href=”https://twitter.com/S_HassanMurtaza/status/1432973428567511044?ref_src=twsrc%5Etfw”>September 1, 2021</a></blockquote> <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>

The post قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا، حسن مرتضٰی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email