وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کورونا وائرس کا شکار

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ میرا کرونا ٹیسٹ مٹبت آیا ہے جس کے باعث میں نے خود کو اسلام آباد میں اہنے  گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ انہوں نے احباب سے دعائے صحت کی اپیل بھی ہے۔

The post وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کورونا وائرس کا شکار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email